ASIA CUP 2023 NEWS

ایشیا کپ 2023 کا معاملہ حل نہیں ہوا۔

اب کیا ہو گا؟

کرکٹ کی ہوگی ہار اور جیت گیا پیسہ

27 مئی کو بی سی سی آئی کی مینٹگ میں یہ فیضلہ ہو نہ تھا لیکن اس مینٹگ کے اندر جن ملکوں کو دعوت تھی جس میں بنگلادیش اور سری لنکا شامل تھا، ان کو مینٹگ میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ فائنل دیکھنے کی دعوت تھی جو ان دوںوں ملکوں نے قبول نہیں کی لیکن اس مینٹگ میں یہ بات ہوئی ہے۔


انڈیا نے ہائبر ماڈل کو مانے سے انکار کر دیا ہے کیوں کے ورلڈکپ ، ایشیا کپ کے بعد میں ہونا ہے ۔ اب بی سی سی آئی کو یہ ڈر ہے کہ اگر آج ہم یہ بات مان لیتے ہے تو آنے والے ورلڈکپ میں پاکستان پھر یہ کہہ گا، کہ ہم انڈیا جا کر ورلڈکپ نہیں کھلینا چاہیتے ۔


جس کے ڈر سے انڈیا نے اس تجویز کو مانے سے انکار کر دیا ہے ۔ وہ چا ہیتے ہیں کے ایشیا کپ نیوٹرل مقام پر ہو جب کر پاکستان کہتا ہے کچھ میچ پاکستان کے اندر ہو جو دیکھ جائے تو ٹھیک بھی ہے لیکن انڈیا کے ضد اور سوچ نے کرکٹ کے دیواںوں کے دل ٹوٹ دیئے ہے۔


وہ خود تو پاکستان آنا چاہیتے نہیں اور پاکستان کو کہا رہے ہے کہ وہ انڈیا ورلڈپ کھلینے آ جائے ۔

 

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا ایشیا کپ ہو گا؟


کیا پاکستان ورلڈکپ کے لیے جائے گا؟


کیا انڈیا2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گا؟


اگر ہم ماضی میں جائے تو اس سے پہلے بھی انڈیا نے کہیں بار وعدے کر کےتوڑ چکا ہے ، شاہد خان آفریدی کی قیادت میں پاکستان انڈیا ٹی20 کھیل چکا ہے ۔ اور ۲۰۱۱ میں ون ڈے ورلڈکپ کا سیمی فائنل بھی کھیل چکا ہے 


۔

2013 میں مصباح الحق کی قیادت میں بھی سریز کھیل چکا ہے لیکن ہر بار انڈیا نے دھوکا دیا ہے پاکستان کو اور اب پھر سے خود آنا نہیں رہا اور دوسروں ملکوں کو بھی تنگ کر رہا ہے ۔


 

اگر ایشیا کپ نہیں ہوتا تو یہ کرکٹ کی ہار ہوگی پاکستان کی نہیں یہ بات انڈیا کو سمجھنا چاہیئے۔

اگر ایشیا کپ نہیں ہو تو کیا ہوگا

۔

پھر انڈیا کی کوشیش ہوگی وہ بنگلادیش ، سری لنکا اور افغاتستان کے ستاتھ مل کر  سریز کروائے اور پاکستان کو اکیلا کر دیئے جا ئے ۔ لیکن پاکستان بھی تیاری کر چکا ہے ۔


پاکستان اس بار اپنے جائز حق کے لیے لڑ رہا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کو کیا ملتا ہے ۔


پاکستان کی اس کوشیش نے رنگ بھی دیکھئے ہیں اور بی سی سی آئی اور آئی سی سی کو سوچ نے پر مجبور کر دیا ہے بلکہ آج آسی سی سی کے چیرمین اس وقت پاکستان لاہورمیں موجود ہے۔


یہ 2004 کے بعد پہلی بار ہے کہ آئی سی سی کے اعلی افسران پاکستان آئے ۔  اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کیوں آئے ہیں۔


کیا پاکستان کو ورلڈکپ اور ایشیا کپ کو نیوٹرل مقام پر کھیل پر راضی کرنا چاہیتے ۔

یا صرف ایشیا کپ 2023 کو نیوٹرل مقام پر کھیلنے کے لیے راضی کرنا چاہیتے ہیں ؟


یا پھر ورلڈکپ انڈیا میں کھیلنے کے لیے راضی کرنا چاہیتے ہے؟


اب ان باتوں کا پی سی بی کی مینٹگ سے یہ پتہ چلے گا آخری یہ پاکستان کیا کرنے آئے ہے ۔


اب پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنے انڈیا جانا چاہیے یا نہیں آپ کے خیال میں ۔  


Post a Comment

0 Comments