ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ آسڑیلیا اور انڈیا| ملنے والی رقم کیتنی ہوگی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ آسڑیلیا اور انڈیا


آئی سی سی نے جمعہ کے دن کی اہیم اعلان کر دیا اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ جیتنے والی ٹیم کو کیتنے پیسہ ملے گے اور ورلڈکپ کا بھی اعلان کیا جائے گا۔


ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ آسڑیلیا اور انڈیا کے درمیان بروز بدھ ۷ جون کو انگلینڈ کے مشہور شہر اورل پر کھیل جائے گا۔ اب آپ کو یہ بتانے ہیں کہ جینتے والی اور ہار نے والی ٹیم کو کیتنے پیسہ ملے گے۔


جو ٹیم ٹیسٹ چیمیئن شپ 2023 جیتے گی وہ تو امیر ہو جائی گئی۔ جیتنے والی ٹیم کو 1۔6 ملین امریکی ڈالر ملے گے اور جو ٹیم رنراپ یا ہارنے والی ٹیم کو امریکی  800،000  ڈالر ملے گئے ۔ یہ یہاں نہیں ختیم ہوتا اس کے علاوہ تیسرے اور چوتھے نمبرز والی ٹیم پر بھی بارش ہو گی ۔


رقم دینے کا طریقہ کار وہی ہو گا جو آخری ورلڈ چیمیئن شپ تھا  جب نیوی لینڈ  نے بھارت کو فائنل میں ہار تھا تو موجود ڈبلیوٹی سی کا بھی یہ طریقہ کار ہوگا۔


آئی سی سی کا ٹوٹل حجم ۸۔۳ امریکی ڈالر ہے جبکہ آئی سی سی  اس میں سے فائنلسٹوں کے درمیان ۴۔۲ ملین کی تقسیم ہوگی اور بقیہ رقم ٹپبل پر موجود ٹیم کے درمیان تقسیم ہوگی اور اس پر پاکستان کا کون سا نمبر اس پر بھی ایک نظر ڈالتے ہیں۔


پاکستان کی ٹیم اس وقت پوائنٹ تیبل پر چھٹے نمبر پر ہے اس حساب سے پاکستان کو صرف ۱۰۰،۰۰۰ امریکی ڈالر ملے گئے  کیونکہ پوائنٹ ٹیبل پر موجور چھٹے نمبز سے نواے نمبر تک کی ٹیم  کو یہ پیسہ ملےگئے اور جبکہ تیسرے نمبر کی ٹیم کو جنوبی افریقہ ۴۵۰،۰۰۰ ڈالر کمائے گے اور چوتھے نمبر پر موجود انگینڈ کی ٹیم کو ۳۵۰،۰۰۰ ڈالر ملیں گے۔ سری لنکا، پانچویں پوزیشن کے ساتھ ۲۰۰،۰۰۰ ڈالر کمائے گئے ۔


چوںکہ ۲۰۲۱-۲۳ ء کی ڈبلیو ٹی وی کا فائنل ۷ سے ۱۱ جون تک کھیلا جائے گا جس میں ایک دن ریزر کے طور پر کھا گیا ہے ۔


دونوں ٹیمیں اس سال کے شروع میں بھارت میں چار مچوں کی سریز میں بھِی آمنے سامنے ہوئی تھیں ، جسے میں بھارت نے ۲-۱ سے جیت حاصل کی تھِی ، لیکن یہ سر زمین انڈیا کی نہیں ہے


اس ما کے شروع میں، بھارت نے بھِی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں آسڑیلیا کو پیچھے کیا ہے نمبر ۱ کا مقام واپس لے لیا یہ حال ہی میں کسی بھِی طرف سے ٹیسٹ کر کٹ نہ کھیلنے کے باوجود ہوا، کیونکہ رینکنگ ایک مخضوص مدت اور اس مدت  سے پہلے ململ ہونے والی سریز کو اپنی قدر کھو دیتی ہے۔ س معاملے میں درجہ بندی میں مئی ۲۰۲۰ سے مکمل ہونے والی تمام سیریز پر غور کیاگیا، مئی ۲۰۲۲ سے پہلے مکمل ہوںے والی سیریز کا وزن فیضید۵۰ اور ہرچیز کا وزن ۱۰۰فیضید ہے۔   

اس کے دوران رولڈکپ کا اعلان کیا جائے گا۔

x

Post a Comment

0 Comments